On this blessed day of Jummah, may Allah bless you with peace of mind, happiness in your heart, and grant all your prayers. Jummah Mubarak, everyone! 💞🤲
#JummaMubarak
#FridayVibes
جس درویش صفت انسان کے ساتھ یہ پنگا لے بیٹھے ہیں اب وہ گھر تک چھوڑ کے ائے گا انشاءاللہ
اللہ پاک خان کا حامی و ناصر ہو امین۔
#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
#ImranKhan
نیویارک سے دہلی تک، ترکی سے یروشلم اور گلف تک، دنیا کے تمام بڑے نشریاتی اداروں نے اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس گروپ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے مطالبے کو بڑی خبر کے طور پر پیش کیا۔🔥🔥🔥
#ReleaseImranKhan
#قومی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
@ImranKhanPTI
#ImranKhan