Ali Abrar Profile Banner
Ali Abrar Profile
Ali Abrar

@AliAbrar1535

Followers
1,612
Following
1,934
Media
886
Statuses
4,831

Student Of BSC Mechanical Engineering Stand With #Palestine 🇵🇸🇵🇸 #PakArmy Stay Loyal ❤️🪽 Imran Khan Follower 😎

No Where
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AliAbrar1535
Ali Abrar
12 days
کوئی شک نہیں کہ عمران خان پر تمام کیسز جعلی ہیں لیکن عمران خان کے لیے کوئی نہیں لڑتا۔ پی ٹی آئی کی قیادت مزے لے رہی ہے اور پی ٹی آئی میں لوگ غدار ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ لوگ باہر نکلیں اور عمران خان کے لیے لڑیں @sanamkh22 @OfficialShehr
1
2
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
8 days
سازشیوں کی سازشوں میں گھرا ایک شخص مطلبیوں کی کے مطلب کا شکار ھمارا لیڈر لیکن ہمارا بھی وعدہ ہے کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
8 days
سازشیوں کی سازشوں میں گھرا ایک شخص مطلبیوں کی کے مطلب کا شکار ھمارا لیڈر لیکن ہمارا بھی وعدہ ہے کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں ✌ Quote his pic with same caption
Tweet media one
28
176
744
0
4
20
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
I don't care, how brilliant must be the script or how talented actors and director and the whole cast is, the only thing I care about that I, being a Muslim completely reject the idea of showing LGBTQ content specifically, made by Muslims and Pakistanis. #nobarzakh #NoFahashi
Tweet media one
1
7
16
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
One and Only Imran Khan Back Soon In Sha Allah. #عمران_خان_یاد_آتا_ہے
Tweet media one
0
10
16
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
ہم بتائیں گے خدا کو تیری دنیا نے ہمیں ذہنی بیمار کیا، خود سے بھی بیزار کیا وصی شاہ #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
1
11
13
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
میں گھر کے کاموں میں ہاتھ بٹاؤں گا تیرا…!! بس تو میری ماں کو محبت سے بلایا کرنا…!!🌸🩵#قومی_زبان
1
9
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
11 days
حضرت علی فرماتے ہیں ۔ جو شخص تمہارے خون میں سے نہ ہو مگر پھر بھی تم کو عزت دے اور پیار دے تو بیشک وہ تمہارے لیے بہترین رشتہ ہے #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #tdr_now
1
10
13
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
محبوب کی قربت میں اگر کوئی شخص زمین پر جنت کے وجود کا دعویٰ کرے تو میں اُس کے حق میں ہوں ❤️ خاک-زادہ #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
13
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
جب تمہارے ہونے کے باوجود بھی تمہارا ساتھی کسی اور کو چنتا ہے تو ایسا لگتا ہے کہ تم تیسرے ہو وہ نہیں #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
عورت ایک بہترین دوست ہے! اگر مرد اُس میں محبوبہ ڈھونڈنا بند کر دے🖤🥀 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
1
10
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
دیکھو! یہیں پہ ہوں گی تمنا کی کرچیاں ٹوٹا تھا اعتبار کا شیشہ ___یہیں کہیں🖤 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
1
10
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
فقط ایک شخص کی قِلت مارے گی مجھے وہ ایک شخص مجھے آب حیات جیسا ہے #قومی_زبان
1
11
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
20 days
آج ایک نتھلی مفت دینی پڑی مجھ کو آج تیری ہم نام میری دکان پر آئی تھی .. . #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
2
10
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﺍن کو ﮐﺒﮭﯽ ﺁپ کی ﭘﺮﻭﺍﮦ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ #قومی_زبان
Tweet media one
1
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
26 days
تُم پھول مانگو گی تو میں یہ نہیں کہوں گا کہ موسم گزر گیا >>>> #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
Tweet media one
1
9
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
28 days
میں نے خواتین پر بھروسہ کرنا اس وقت چھوڑ دیا جب میری کلاس تھری کی گرل فرینڈ نے مجھے دوسرے لڑکے کے لیے محض اس لیے چھوڑ دیا کہ اس نے آئینے والا شارپنر خرید لیا تھا ~رابرٹ موگابے~ #قومی_زبان
1
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
25 days
خسارہ ہے ہر وہ چیز, ہر وہ سہولت, ہر وہ شخص جسکی قیمت آپکا ذہنی سکون ہو 🖤 #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
Tweet media one
0
9
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
2 months
Build him a statue, he just saved America's last hope 🇺🇸 LET’S TAKE A MOMENT TO APPRECIATE THIS HERO FOR KILLING THE SHOOTER ONLY SECONDS AFTER HE OPENED FIRE ON PRESIDENT TRUMP, LIKELY SAVING HIS LIFE! #ImranKhan #TRUMP2024ToSaveAmerica #shooter
Tweet media one
4
1
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ! محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے۔🖤🌸 #قومی_زبان
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
گھٹن کے خوف سے پہلے ہوا نے ہجرت کی اور اس کے بعد پرندے شجر کو چھوڑ گئے احتشام حسن #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #tdr_now
0
10
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
"اگر آپ کو کسی عورت نے زخم دیا ہے تو اس کا ایک ہی علاج ہے۔ اس زخم پہ دوسری عورت رکھ کے پٹی کر دیں۔" - تہذیب حافی #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
1
10
12
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزے فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں۔......🌜 _______🥀🖤 #قومی_زبان
1
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
میں تو سچ مچ میں محبت پہ اتر آیا تھا۔ آپ نے کتنے سہولت سے اداکاری کی . #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
11
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
کبھی بن سنور کے چلنا کبھی یونہی مسکرانا ہوتا ہے ایسا اکثر عمر شباب میں تنہا سا ہو کے رہنا سوچوں میں ڈوب جانا رکھا کیا ہے آخر اس عمر خراب میں 🍁🖤 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
بدنصیبی کی لاکھ اقسام ہیں، اُن میں سے اک تمہارے بغیر جینا ہے_____✌️🖤 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
پاکستان میں صرف بجلی کا میٹر ہی بغیر وی پی این کے چل رہا ہے #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
1
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
شاید کہ لڑ پڑیں گی زمانے کی لڑکیاں ممکن ہے میرے نام پہ جنگِ عظیم ہو @Mannmojjiii #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
2
11
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
شاید یہ ترک تعلق کی پہلی دلیل تھی کل رات میں نے چاند بھی تاروں میں گن لیا #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
1
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
من پسند عورت کے ہاتھوں سے م ا ر کھانا مدرسے کے مولوی سے م ا ر کھانے سے ہزار درجہ بہتر ہے ۔۔۔ #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
جس کو تم چاہو وہ " محبت " اور جو تمہیں چاہے، اس کا کیا ؟ جس کو تم نے چاہا تھا، وہ ملا تمہیں اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟ جس کے لیے تم روۓ، وہ "محبت" اور جو تمہارے لیے رویا، اس کا کیا ؟🍂🖤 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
آنکھوں کی محبت بڑی ہے اور تیری آنکھوں سے میری محبت زیادہ ہے♥️ #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
26 days
کچھ لوگ تمہارے ساتھ صرف تب تک ہوتے ہیں جب تک ان کے پاس کوئی اور نہیں ہوتا🥀 ۔ #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
11
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
20 days
آشنا سے چہروں کے،اجنبی رویوں کو🥀 سہہ کر مسکرا دینا ، آفرین اذیت ہے 🌹 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
1
11
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
وطن کی مٹی گواہ رہنا آزادی کے مہینے میں... ہمارا نیٹ قید ہو گیا تھا #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
1
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
دل مضطرب کوئی اسم ہو جسے پڑھ کے کم ہو ملالِ جاں جسے پھونک کر یہ اداسیاں ذرا کم لگیں۔۔۔۔۔۔ #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
"سب سے بڑا نقصان اس کی موت نہیں ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں، بلکہ اس محبت کی موت ہے جو آپ نے ان کے لیے کی تھی۔" — نکولس سپارکس #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
11 days
اللہ بہتر کرے گا " یہ وہ الفاز ہے جس سے انسان کی آدھی پریشانی ختم ہو جاتی ہے #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
20 days
جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے خاموش رہنا چاہیے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے۔ ۔ #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
عجیب شخص تھا کہ دہلیز یار پر ہر درد سہہ گیا مگر در سے اُٹھا نہیں 🖤 🥀 🔥 #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
11
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
26 days
کمسنی ہو ، جوانی ہو ، یا کہ ہو بڑھاپا آدمی جی ہی نہیں سکتا محبت کے بغیر #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان @drazharzaidipk
1
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
میں نے پوچھا بھلا دیا کیسے!! چٹکیاں بجا کے بولے ایسے،ایسے ،ایسے #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
حسرتیں شب کو گریبان پکڑتی ہیں میرا اور میں سر جھکائے ہوئے رو پڑتی ہوں 🖤🖤 #قومی_زبان
1
9
9
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
دولت خوشی نہیں اللّٰہ رب العزت کے دیے ہوئے کا شکر کریں الحمدللہ کہے اور خوش رہے جو اس وقت اللّٰہ رب العالمین نے دیا اسی کو انجوائے کریں #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
11
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
رسماََ جو پُوچھتے هیں کدھر هوں کدھر نہیں اُن کو جواب هے ... کہ جدھر هوں اُدھر نہیں🩶 #وحشی #قومی_زبان
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
ہمارے ملنے کی کوئی صورت نہیں ہے پھر بھی یہ لگ رہا ہے خدا کوئی معجزہ کرے گا 🍁🖤 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
25 days
گنوا کے مجھ کو کسی عہد خوش گمانی میں... وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا ہے..! #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
جو شخص خوبصورت عورت سے محبت کرتا ہے اسے دو آنکھوں سے زیادہ کی ضرورت ہوتی ہے۔🩵✨ (بیلجیئن کہاوت) #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
چاہت ، فکر ، احترام ، سادگی اور وفا میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
11
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
میں روز اُسکو سمجھاتا ہوں عشق فانی ہے وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتی ہے ایسی لڑکی سے کون بحث کا خطرہ مولے ؟ جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتی ہے #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
ہمیشہ مسکراتے رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو مسائل نہیں ہیں، بلکہ یہ کہ آپ نے ان پر قابو پانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ➖ جارج برنارڈ شا🥀 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
مانا کہ رنگ رنگ ترا پیرہن بھی ہے پر اس میں کچھ کرشمہ عکس بدن بھی ہے #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
تُو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے مجھے اچھا لگتا هے تُجھ سے بات کر کے یوں تو جیت سکتی ہوں تیرا دل بھی میں فقط چاۓ پر_______ایک ملاقات کر کے 🌸🖤 🤗✨ #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
11
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
" زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے اَمیر ، کتنے مشہور اور کتنے دلکش ہیں، زندگی یہ ھے کہ آپ کتنے اوریجنل ، کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں " #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
11
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
”کتنےہی دن تمہاری زندگی میں ایسے آے جب تمہیں لگا تھا تم نہیں گزار پاؤ گے ،لیکن تم نے گزارے... #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
11
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
آساں نہیں تھا تجھ سے جدائی کا فیصلہ.!! پر مستقل وصال کی وحشت عجیب تھی.!! ملنے کی آرزو، نہ بچھڑنے کا کچھ ملال.!! ہم کو اس شحض سے محبت عجیب تھی.!! #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
28 days
وہ سانحے بھی ہوئے شام ،، آشیانوں میں پلٹ کے آئے پرندے تو پیڑ تھے ہی نہیں۔۔۔🖤 #قومی_زبان
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
10 days
تم پاس ہوکے بھی۔۔۔تم آس ہوکے بھی ایسے یہ فاصلے۔۔۔ تم سے نہ جانے کیوں 🍷🖤🔪 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
8
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
25 days
سکون کے لیے ضروری نہیں ہم دور کہیں پہاڑوں ، وادیوں میں جائیں، جہاں آپ عافیت کے چند لمحے فطرت کے قریب گزار لیں، وہی جنت ہے ۔❤️ #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
9
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
25 days
اور جیسے ہم ہیں ویسے ��ہت کم ہیں ! ہم جیسے خار نما لوگ کوچ کر گئے تو ؛ یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
10
11
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
موسم پہاڑوں پر گھومنے والا ہے اور مالی حالات پہاڑوں سے کودنے والے ہیں #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
1
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
رونے سے اگر سنور جاتے حالات کسی کے تو اج مجھسے زیادہ خوش نصیب کوئی نہ ہوتا🙂 🖤 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
دوسروں کو متاثر کرنے کی خواہش ذہنی قید کی بدترین شکلوں میں سے ایک ہے ۔ رابرٹ رنگر #قومی_زبان
0
12
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
ہائے یہ لا حاصل کی قدر کرنے والے لوگ ہم جو اسے حاصل آساں ہوئے وہ نادان ہمیں عام سمجھ بیٹھے ۔ #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
❞ کسی بھی انسان کا اُداس چہرہ ، ہم انسانوں کی اجتماعی ناکامی ہے۔❝ 💙#قومی_زبان
0
11
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
11 days
خود کلامی میں کتنی وحشت ہے کوئی دشمن ہو رُو برُو جیسے _!!! #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
یہ کافی ہے کے ہم دشمن نہیں ہیں وفا داری کا دعوی کیوں کریں ہم وفاداری، خلوص، قربانی، محبت اب اِن لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم زلیہاے عزیزاں بات یہ ہے بھلا گھاٹے کا سودا کیوں کریں ہم #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
جب درد حد سے بڑھ جائیں تو پھر شکایتیں بندوں سے نہیں خدا سے کی جاتی ہیں #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
20 days
کیسا وصال ؟ کس کی تسلی ؟ کہاں کا لطف ؟ کچھ ہو نہ ہو ، بلا سے ، مرے دل کی خیر ہو ! داغ دہلوی ⁦ 🖤 @drazharzaidipk @Badass1ZQ1 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
2
8
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں~🖤 🍷🔥🫀 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
19 days
”محبت میں مبتلا شخص کو اگر جنگ میں بھیج دیا جائے تو وہ دشمن کو مارنے کی بجائے اسے پھول پیش کرے گا.“- #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
1
8
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
14 days
کتنا مشکل ہے محبت کی کہانی لکھنا جیسے پانی پر پانی سے پانی لکھنا 🥀 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
1
7
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
تمہیں دل میں رکھا تھا ۔ ذرا سا دل ہی رکھ لیتے #قومی_زبان
0
11
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
کچھ غائب ہے، شاید امید شاید یقین، شاید کوئی اپنا شاید میں، شاید کچھ اور #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
28 days
Your Efforts Are Useless because : عشق تو سامنے آنکھوں کے مکر جاتا ہے 🥀! #قومی_زبان
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
25 days
ہم بھی گلاب کی مانند ہیں، توجہ اور دیکھ بھال کے مطابق ہی کھلتے ہیں #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
25 days
ہم دلکش نہیں ، دلچسپ لوگ ہیں ..... " ہمارہ نمبر لیجئے ، ہم سے بات کیجیے #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
7
9
@AliAbrar1535
Ali Abrar
19 days
تھوڑی مشکلات تو ہوتی ہے لیکن اُتر جاتے ہیں دل سے دوست بھی اور محبوب بھی۔ #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
14 days
میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی میری قیمت یہی ہے ! تجھے آرزو رہے 🖤🥀 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
7
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
20 days
میں تو لا دوں گا بالیاں ،،،،،، لیکن آپ پہنیں گی ان کو کان میں کیا🥀 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
1
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
وہ نہ آئے تو ستاتی ھے خلشِ سی دل کو۔۔۔!! وہ جو آئے تو خلشِ اور جواں ہوتی ھے۔۔۔!! نہ معلوم۔۔۔! #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
جمالِ یار مجھے ڈر ھے تیرے ہوتے ہوئے سُدھر گیا تو ترے حُسن کی توہین نہ ھو.. #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
10 days
ذندگی نے کبھی یہ شرط نہیں رکھی کہ میں فلاں فلاں شخص کے بغیر نہیں گزروں گی 🖤🥀 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
8
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
19 days
تیکوں لوڑ ہے سوہنڑے لوکاں دی ..! اساں سوہنڑے نئی پر مخلص آں ..! #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
3
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
14 days
اک حسیں آنکھ کے اشارے پر قافلے راہ بھول جاتے ہیں۔۔۔۔!!!!! #قومی_زبان
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
20 days
ذات، برادری، حیثیت، جہیز اور نوکری اور رنگ کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے اللہ نے بنائیں ہیں #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
28 days
فارسی کہاوت ہے کہ ___________!!! کہ جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئی حق نہیں کہ وہ ہم سے پوچھیں بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا ..!! #قومی_زبان
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
"زندگی میں کوئی مضحکہ خیز مقابلے نہیں ہوتے۔ ہر انسان جس سے آپ کا سامنا ہوتا ہے وہ یا تو امتحان ہے، عذاب ہے یا جنت کا تحفہ ہے۔" #قومی_زبان
0
12
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
روایت کی مطابق اُتارا گیا ہمیں بتایا ہوتا تو آپ کے دِل میں اترتے ہم #قومی_زبان
0
11
9
@AliAbrar1535
Ali Abrar
19 days
ہمارے جسموں کا خاک ہونا تو ٹھیک ہے پَر تمہاری آنکھوں تمہارے ہونٹوں کا کیا بنے گا🖤 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
1
8
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
خوب چلتی ہے ہمارے پہ تری ہجر گری تجھ کو آتا ہے بھرے شہر میں تنہا کرنا🖤 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
25 days
بانو قدسیہ لکھتی ہے۔۔! “محبت کرنے والوں کی کوئی عزتِ نفس نہیں ہوتی،انہیں جُکھنابھی پڑتا ہے،گِرنا بھی پڑتا ہےاورترسنا بھی پڑتا ہے۔”🍁 #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
1 month
عجیب تماشا ہے مٹی کے بنے لوگوں کا بیوفائی کرو تو روتے ہیں وفا کرو تو رولا تے ہیں #قومی_زبان
1
8
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
Maturity Is: When Uh Respect Ur self, People will Also respect Uhh - میں اگر جھک جاوں تو مسلہ حل ہو جائے گا مگر اس سے میرے کردار کا ، ق ت ل ، ہو جائے گا #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
25 days
کوئی چاہے کتنا ہی خوبصورت ہو لیکن اگر مخلص رہنا نہیں جانتا تو کچرا ہے* #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
16 days
دنیا بجلی پر ٹرینیں کاریں اور بسیں چلا رہی ہے اور ہم استری چلائیں تو فریج بند کرنا پڑتا ہے #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
9
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
24 days
You get use to someone start to like them, even and they leave. In the end, everyone leaves. When Faiz Ahmed Faiz said: آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے #tdr_now #teen #paobc #قومی_زبان
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
13 days
کچھ غائب ہے، شاید امید، شاید یقین، شاید کوئی اپنا، شاید میں، شاید کچھ اور۔😐 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
0
10
10
@AliAbrar1535
Ali Abrar
20 days
ایسی محبوبہ فقط زندگی تباہ کرتی ہے جو نہ ساتھ رہنا چاہتی اور نہ ہی چھوڑنا چاہتی۔ 🔥 #teen #paobc #قومی_زبان #TDR__now #ディズニー #TDR_now
Tweet media one
1
9
10